مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18885
باب: جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟
حدیث نمبر: 18885
١٨٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن يزيد (بن) (١) إبراهيم عن الحسن في الذي (تصيبه) (٢) (النظرة) (٣) من الجنون يطلق؟ قال الحسن: لا يلزمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص پر پاگل پن کا دورہ ہو اور وہ طلاق دے تو اس کی طلاق نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بن)، وفي [أ، س، ز، ط، ك]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يصيبه).
(٣) في [خ]: (الخطرة).