حدیث نمبر: 1887
١٨٨٧ - حدثنا يونس عن داود بن أبي الفرات عن (محمد بن زيد) (١) عن أبي شريح عن أبي مسلم مولى زيد بن صوحان قال: كنت مع سلمان، فرأى رجلا ينزع خفيه للوضوء، فقال له سلمان: امسح على خفيك، وعلى خمارك، وامسح بناصيتك، فإني رأيت رسول اللَّه ﷺ يمسح على الخفين (والخمار) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسلم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت سلمان کے ساتھ تھا۔ انہوں نے ایک آدمی کو موزے اتار کر وضو کرتے دیکھا تو فرمایا کہ موزوں پر، اوڑھنی پر اور پیشانی پر مسح کرو۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اوڑھنی پر مسح کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الكندي قاضي مرو).
(٢) سقط من [أ].
(٣) مجهول؛ أبو شريح وأبو مسلم مجهولان، أخرجه أحمد (٢٣٧١٧) وابن ماجه (٥٦٣) وابن حبان (١٣٤٤).