حدیث نمبر: 18869
١٨٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو قال: سئل جابر عن رجل طلق امرأته وهو مجنون حين أخذه جنونه، قال: لا يجوز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رحمہ اللہ سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی درست نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18869
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18869، ترقيم محمد عوامة 18211)