مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18865

باب: مجنون کی طلاق کا حکم

ما قالوا في طلاق (المجنون)

حدیث نمبر: 18865
١٨٨٦٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: لا يجوز طلاق المجنون] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18865
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1123، ترقيم محمد عوامة: 18207»