مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18864

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا فيه إذا قال: أنت طالق فاعتدي، أنت طالق (فاعتدي)

حدیث نمبر: 18864
١٨٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس وأبي حرة عن (الحسن) (١) في ⦗١٣٥⦘ رجل قال لامرأته: أنت طالق فاعتدّي قال: هي واحدة، وإذا قال: أنت طالق (واعتدي) (٢): فهي (٣) اثنتان.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے، پس عدت شمار کر، تو ایک طلاق واقع ہوگی، اور اگر کہا کہ تجھے طلاق ہے اور عدت شمار کر، تودو طلاقیں واقع ہوں گی۔

حواشی
(١) في [ط]: (الحسين).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (فاعتدي)، وفي [هـ]: زيادة بعد ذلك (أنت طالق فاعتدي).
(٣) في [س]: (وهي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18864
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1236، 1239، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11202، 11208، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18861، 19392، ترقيم محمد عوامة: 18206»