مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18857
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
حدیث نمبر: 18857
١٨٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: اعتدّي: (واحدة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (واحد).