مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18856
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
حدیث نمبر: 18856
١٨٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن عبد ربه عن جابر بن زيد قال: هي تطليقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔