مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في الرجل يطلق امرأته إلى سنة، متى يقع عليها؟ باب: اگر آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک سال تک طلاق ہے تو طلاق کب واقع ہوگی؟
حدیث نمبر: 18847
١٨٨٤٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن منصور عن الحسن أنه كان لا يؤجل في الطلاق] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کو مؤجل نہیں کیا جاسکتا۔
حواشی
(١) سقط الأثر من: [جـ].