حدیث نمبر: 1883
١٨٨٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حجاج بن أرطاة عن يحيى بن عبيد (البهراني) (١) عن محمد بن سعد قال: وكان يتوضأ (بالراوية) (٢) فخرج علينا ذات يوم من البراز، فتوضأ، ومسح على خفيه، فتعجبنا! وقلنا: ما هذا؟ فقال: حدثني ⦗٣٨١⦘ أبي: أنه رأى رسول اللَّه ﷺ فعل مثل ما فعلت (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سعد ایک گوشے میں وضو کیا کرتے تھے۔ ایک دن وہ رفع حاجت کے بعد تشریف لائے، آپ نے وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا تو ہمیں بہت تعجب ہوا۔ ہم نے کہا کہ یہ کیا ہے ؟ فرمانے لگے کہ ہمیں ہمارے والد نے بتایا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یونہی کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (النهراني).
(٢) في [خ، د، هـ]: (بالرواية)، وفي المسند (بالزاوية).
(٣) منقطع حكمًا؛ الحجاج مدلس، وحديث سعد أخرجه أحمد (١٤٥٣) والنسائي ١/ ٨٢، وأبو يعلى (٧٢٦).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1883
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1883، ترقيم محمد عوامة 1877)