حدیث نمبر: 18817
١٨٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن إسماعيل عن الشعبي عن ابن (معقل) (١) في رجل طلق امرأته (ثلاثًا) (٢) قبل أن يدخل بها قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مغفل).
(٢) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18817
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18817، ترقيم محمد عوامة 18160)