مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18804
باب: اگر کسی آدمی نے کہا کہ میں جس عورت سے شادی کروں اسے طلاق اور کوئی وقت مقرر نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول: كل امرأة يتزوجها فهي طالق، ولا يوقت وقتا
حدیث نمبر: 18804
١٨٨٠٤ - وعن سفيان عن منصور عن إبراهيم (قالا) (١): إذا قال: كل (فليس) (٢) بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ یہ کہے کہ جس عورت سے بھی میں شادی کروں (اسے طلاق ہے) تو یہ کوئی چیز نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، س، ك]: (قال).
(٢) في [س]: (ليس).