مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18803
باب: اگر کسی آدمی نے کہا کہ میں جس عورت سے شادی کروں اسے طلاق اور کوئی وقت مقرر نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول: كل امرأة يتزوجها فهي طالق، ولا يوقت وقتا
حدیث نمبر: 18803
١٨٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل عن (الشعبي) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ یہ کہے کہ جس عورت سے بھی میں شادی کروں (اسے طلاق ہے) تو یہ کوئی چیز نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].