مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18800

باب: جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے

من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت

حدیث نمبر: 18800
١٨٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور (١) عن شريح أن رجلًا سأله عن رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق فقال شريح: إذا سمعت بوادي (النوكاء حُلّ به) (٢)! يعني: أنها طالق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ ایک آدمی نے کہا کہ میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تم احمقوں کی وادی کا سنو تو (جان لو کہ) اس میں پڑاؤ ڈال دیا گیا! یعنی جب وہ اس سے شادی کرے گا اسے طلاق ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [خ]: (عن رجل)، ومنصور يروي عن شريح كما في مصنف عبد الرزاق (١١٢٥٨ و ١٢٠٩٤)، وأخبار القضاة ٢/ ٣١٦.
(٢) في [س]: (النكا حل به)؛ وفي [هـ]: (النداء ما حلت له).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18800
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1024، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11467، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18785، ترقيم محمد عوامة: 18145»