مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18797

باب: جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے

من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت

حدیث نمبر: 18797
١٨٧٩٧ - (١) سئل عمر (عن رجل قال) (٢): يوم أتزوج فلانة فهي علي (كظهر) (٣) أمي قال: لا يتزوجها حتى يكفر (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت کے بارے میں یہ کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں اس دن وہ میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ کفارہ دینے سے پہلے اس سے نکاح نہیں کرسکتا۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (ظهر)، وفي [أ، ط]: (الظهر).
(٤) منقطع؛ القاسم وعبد اللَّه لم يدركا عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18797
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18797، ترقيم محمد عوامة ---)