مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18796
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
حدیث نمبر: 18796
١٨٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر ⦗١١٧⦘ قال: سألت القاسم عن رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق] (٢) قال: (هي) (٣) طالق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم رحمہ اللہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے کہا کہ جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جب وہ اس سے شادی کرے گا اسے طلاق ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ك].
(٣) سقط من: [س، ز، هـ].