حدیث نمبر: 1878
١٨٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن سليمان بن بريدة عن أبيه: أن رسول اللَّه ﷺ لما كان يوم فتح مكة توضأ، ومسح على خفيه، فقال (١) عمر: يا رسول اللَّه رأيتك اليوم صنعت شيئا لم تكن لتصنعه قبل اليوم؟! فقال: "يا عمر (عمدا) (٢) صنعته" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن وضو کرتے ہوئے موزوں پر مسح فرمایا۔ حضرت عمر نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میں نے آپ کو آج ایسا کام کرتے دیکھا ہے جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں کیا ! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے عمر ! میں نے یہ کام جان بوجھ کر کیا ہے۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، جـ، خ، ك]: (له).
(٢) في [هـ]: (إذا).