مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص للرجل أن يطلق ثلاثا في مجلس باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 18746
١٨٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي في رجل أراد أن تبين منه امرأته قال: يطلقها ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں تو اس کی بیوی اس سے جدا ہوجائے گی۔