مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18717
باب: اگر ہر طہر میں ایک طلاق دی تو عدت کا شمار کب سے ہوگا؟
ما قالوا إذا طلق عند كل طهر طلقة، متى تنقضي عدتها؟
حدیث نمبر: 18717
١٨٧١٧ - قال سعيد بن المسيب: ولا يعجبنا ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ پسند نہیں۔