مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18716

باب: اگر ہر طہر میں ایک طلاق دی تو عدت کا شمار کب سے ہوگا؟

ما قالوا إذا طلق عند كل طهر طلقة، متى تنقضي عدتها؟

حدیث نمبر: 18716
١٨٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة عن جابر ابن عبد اللَّه و (خلاس) (١) بن عمرو (أنهما) (٢) قالا: (٣) تعتد من آخر طلاقها (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت خلاس بن عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آخری طلاق کے بعد سے عدت شروع کرے گی۔

حواشی
(١) في [س، ك]: (حلاس).
(٢) سقط من: [س]
(٣) في [أ، ب، هـ]: زيادة (لا).
(٤) منقطع؛ قتادة لم يسمع من جابر بن عبد اللَّه ولا من خلاس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18716
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10942، ترقيم محمد عوامة: 18070»