مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18707
باب: جن حضرات کے نزدیک حالتِ حیض میں دی گئی طلاق معتبر ہے
من قال: يحتسب بالحق إذا طلق وهي حائض
حدیث نمبر: 18707
١٨٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن أنس (١) ابن سيرين قال: قلت (لابن) (٢) عمر: احتسبت بها؟ قال فقال: (فمه) (٣) يعني التطليقة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا آپ نے حالت حیض میں دی گئی اس طلاق کو شمار کیا تھا ؟ انہوں نے فرمایا کیوں نہیں !
حواشی
(١) في [س، هـ]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ط]: (خمه).