مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18706

باب: جن حضرات کے نزدیک اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا

من كان يرى أن تعتد بالحيضة من عدتها

حدیث نمبر: 18706
١٨٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس عن (الحسن) (١) قال: كان (هو يقول) (٢): تعتد بتلك الحيضة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ك]: (الحسين).
(٢) في [ط]: (يقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18706
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18061»