مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: يحتسب بالحق إذا طلق وهي حائض باب: جن حضرات کے نزدیک حالتِ حیض میں دی گئی طلاق معتبر ہے
حدیث نمبر: 18707
١٨٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن أنس (١) ابن سيرين قال: قلت (لابن) (٢) عمر: احتسبت بها؟ قال فقال: (فمه) (٣) يعني التطليقة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ آپ حالت حیض میں دی گئی طلاق کا اعتبار کریں گے ؟ انہوں نے فرمایا کیوں نہیں !
حواشی
(١) في [س، هـ]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ط]: (خمه).