مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18693
باب: اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حائض؟
حدیث نمبر: 18693
١٨٦٩٣ - وقال الزهري وقتادة: مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے ہیں۔