مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18692
باب: اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حائض؟
حدیث نمبر: 18692
١٨٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن أبي قلابة قال: إذا طلق الرجل امرأته وهي حائض فلا (تعتد) (١) بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (يعتد).