حدیث نمبر: 18688
١٨٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر الحنفي عن ابن أبي ذئب قال: سألت عن ذلك الزهري فقال: كل ذلك لها وقت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے حاملہ کی طلاق کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سارا اس کا وقت ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18688
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18688، ترقيم محمد عوامة 18044)