حدیث نمبر: 18659
١٨٦٥٩ - حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن (مسبح) (١) قال: سألت إبراهيم عن رجل فجر (بأمة) (٢) ثم أراد أن يتزوج (أمها) (٣) قال: لا يتزوجها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن مسبح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ آدمی نے ایک باندی سے زنا کیا تو کیا اس کی ماں سے شادی کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں کرسکتا۔

حواشی
(١) في [ب]: (مسح)، وفي [هـ]: (مسيح).
(٢) في [أ، ب]: (بأبنة).
(٣) في [أ، ب، س]: (بأمها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18659
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18659، ترقيم محمد عوامة 18016)