مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما (قالوا) في الرجل (يفجر) بالمرأة، (أيتزوج) ابنتها؟ باب: اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے تو کیا اس کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18658
١٨٦٥٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان بن الأسود عن مجاهد وعطاء في الرجل يفجر بالمرأة (قالا) (١): لا يحل له شيء من بناتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی اس کے لئے حلال نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، س]: (قال).