مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما (قالوا) في الرجل (يفجر) بالمرأة، (أيتزوج) ابنتها؟ باب: اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے تو کیا اس کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18657
١٨٦٥٧ - حدثنا شريك عن عبد الكريم عن عطاء قال: إذا أتى (الرجل) (١) المرأة حرامًا حرمت عليه ابنتها، وإذا أتى ابنتها حرمت عليه أمها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو اس کی بیٹی اس پر حرام ہوجائے گی اور اگر اس کی بیٹی سے زنا کیا تو اس کی ماں حرام ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الراجل).