مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18652
باب: غیرت کا بیان
في المغيرة وما ذكر فيها
حدیث نمبر: 18652
١٨٦٥٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن أبي جعفر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إني غيور وإن إبراهيم كان غيورًا وما من (امرئ) (١) لا (يغير) (٢) إلا منكوس القلب" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں بہت غیرت والا ہوں، حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی غیر ت والے تھے اور جو شخص غیرت نہیں کرتا وہ الٹے دل والا ہی ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (امر)، وفي [هـ]: (امرء).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (يغار).