مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18650
باب: غیرت کا بیان
في المغيرة وما ذكر فيها
حدیث نمبر: 18650
١٨٦٥٠ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن (حارثة) (١) بن ⦗٨١⦘ (مضرب) (٢) قال: قال عمر: استعينوا على النساء (بالعري) (٣)، إن (إحداهن) (٤) إذا كثرت ثيابها وحسنت زينتها أعجبها الخروج (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں (کو گھر میں رکھنے) پر انہیں کم کپڑے دے کر مدد حاصل کرو ، کیونکہ جب ان کے کپڑے زیادہ ہوتے ہیں اور زینت عمدہ ہوتی ہے تو انہیں باہر نکلنا پسند ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (جازية).
(٢) في [س]: (المصرب).
(٣) في [ز]: (العربي)، وفي [س]: (بالعراي)، وفي [ط]: (بالعرابي)، وفي [ب]: (الفري)، وفي [هـ]: (بالعرى).
(٤) في [س]: (أحدنهن).