مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يبول في بيته الذي هو فيه باب: آدمی جس کمرے میں نماز پڑھے اگر وہاں پیشاب موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1864
١٨٦٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عوانة: قال حدثنا سعيد بن أبي بردة قال: رأيت أبا وائل جالسا في مسجد البيت، ثم دعا (بطست) (١)، فبال فيها (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید ابن ابی بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو وائل کو دیکھا کہ وہ کمرے میں نماز پڑھنے کی جگہ بیٹھے تھے، پھر انہوں نے طشت منگوا کر اس میں پیشاب کیا۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (طشت).
(٢) في [د]: (عن أبي ميسرة عمر: لا يبول في البيت الذي يصلي فيه).