مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18639
باب: نکاح میں برابری کرنے کا بیان
ما قالوا في الأكفاء في النكاح
حدیث نمبر: 18639
١٨٦٣٩ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن عمر أنه نهى أن يتزوج العربي الأمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عربی کسی باندی سے شادی کرے۔