مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18634

باب: باکرہ عورتوں سے نکاح کی فضیلت

ما قالوا في تزويج الأبكار وما ذكر في ذلك

حدیث نمبر: 18634
١٨٦٣٤ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (نا) (١) سفيان عن عمرو بن قيس عن رجل عن ابن مسعود قال: تزوجوا الأبكار فإنهن أقل (خبًا) (٢) وأشد ودًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باکرہ عورتوں سے شادی کرنے کو ترجیح دو ، کیونکہ یہ کم دھوکہ دینے والی اور زیادہ محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔

حواشی
(١) في [س، ز، ك]: (أنا).
(٢) في [ز، ك]: (حيًا)، وفي [أ، ب]: (حبًا)، وفي [س، ط]: (جا).
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18634
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17991»