مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يبول في بيته الذي هو فيه باب: آدمی جس کمرے میں نماز پڑھے اگر وہاں پیشاب موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1863
١٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد بن أبي الوسيم عن (سلمان) (١) (أبي شداد) (٢) قال: كان أبو رافع مولى النبي ﷺ يأمرني أن أناوله المبولة وهو على فراشه، فيبول فيها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان ابو شداد فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مولیٰ ابو رافع اپنے بستر پر بیٹھے مجھے حکم دیتے کہ میں انہیں ان کا پیشاب دان دوں۔ پھر وہ اس میں پیشاب کرتے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (سليمان).
(٢) في [جـ، ك]: (أبي راشد)، وفي [أ، هـ]: (بن راشد).
(٣) مجهول؛ لجهالة سلمان.