مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18617
باب: مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیساہے؟
ما قالوا في (الخلوق) للرجال
حدیث نمبر: 18617
١٨٦١٧ - حدثنا أبو داود عن ابن عون عن محمد أن الأشعري لما قدم البصرة رأى (١) قيس بن عباد وعليه أثر صفرة -أو قال: خلوق- قال: فنظر إليه فانطلق (يغسله) (٢) (ثم) (٣) جاء، فقال الأشعري: ما أسرع ما (أعتب) (٤) هذا (٥).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ جب بصرہ آئے تو قیس بن عباد کو دیکھا ان پر زردی کا نشان تھا، یا فرمایا خلوق کا۔ حضرت اشعری رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف دیکھا تو وہ گئے اور اسے دھو کر آگئے۔ حضرت اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ کتنی جلدی سمجھنے والا ہے !
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: زيادة (على).
(٢) في [س]: (يغتسله)، وفي [ك]: (فغسله)، وفي [جـ]: بياض.
(٣) في [ص]: بياض.
(٤) في [أ، ب، جـ]: (أعبت)، وفي [س، ط]: (أعنت)، وفي [هـ]: (أعفيت).