مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18615
باب: مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیساہے؟
ما قالوا في (الخلوق) للرجال
حدیث نمبر: 18615
١٨٦١٥ - حدثنا ابن علية عن (١) أيوب عن الحسن أن النبي ﵇] (٢) رأى (سواد) (٣) بن عمرو متخلقًا قال: "حط حط، ورس (ورس) (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سواد بن عمرو رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے زرد رنگ لگایا ہوا تھا آپ نے ان سے فرمایا کہ اسے اتار دو، اسے اتار دو، ورس کا استعمال کرو، ورس کا استعمال کرو۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عبد العزيز بن صهيب عن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) في [ط]: (سرار)، وفي [هـ]: (سوار).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: (رس).