مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يدخل على (المغيبة) باب: جن عورتوں کے خاوند شہر میں موجود نہ ہوں ان سے مردملاقات کے لئے نہیں جاسکتے
حدیث نمبر: 18593
١٨٥٩٣ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن أبي (معبد) (١) قال: سمعت ابن عباس يقول: سمعت النبي ﷺ يقول: "ألا لا يخلون رجل بامرأة إلا (ومعها) (٢) ذو محرم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ خبردار ! کوئی شخص کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار نہ کرے، الا یہ کہ اس عورت کے ساتھ کوئی محرم ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (سعيد).
(٢) في [ط]: (ومعا).