مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18589

باب: آدمی اپنی بیٹی یا بہن کوپیار کرسکتا ہے

ما قالوا في الرجل يقبل (ابنته) أو أخته

حدیث نمبر: 18589
١٨٥٨٩ - [حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن أبي حصين عن مجاهد أن أبا بكر قَبَّل رأس عائشة] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سر پر پیار دیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع؛ مجاهد لم يدرك أبا بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18589
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17948»