مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يقبل (ابنته) أو أخته باب: آدمی اپنی بیٹی یا بہن کوپیار کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 18589
١٨٥٨٩ - [حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن أبي حصين عن مجاهد أن أبا بكر قَبَّل رأس عائشة] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سر پر پیار دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع؛ مجاهد لم يدرك أبا بكر.