مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18577
باب: زنا کی مذمت کا بیان
ما ذكر في الزنا وما جاء فيه
حدیث نمبر: 18577
١٨٥٧٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن سليمان (التيمي) (١) عن أبي عثمان عن أسامة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ما تركت بعدي على أمتي فتنة أضر على الرجال من النساء" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنے بعد اپنی امت کے مردوں کے لئے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (التميمي).