مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في طين المطر يصيب الثوب باب: اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1853
١٨٥٣ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن منصور قال: سألت مجاهدا عن طين المطر يصيب الثوب؟ فقال: إذا يبس؛ فحته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا کہ جب خشک ہوجائے تو اسے کھرچ دو ۔