حدیث نمبر: 18529
١٨٥٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين عن أبي عبد الرحمن قال: قال لعمر: أستأذن على أمي؟ قال: نعم! استاذن عليها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کروں ؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہاں، اجازت طلب کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18529
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18529، ترقيم محمد عوامة 17892)