مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة باب: آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
حدیث نمبر: 18522
١٨٥٢٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن الضحاك بن عثمان قال: (أخبرني) (٢) ⦗٤١⦘ زيد بن أسلم عن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ قال: "لا تُفضي المرأة إلى المرأة في ثوب واحد، ولا الرجل إلى الرجل في ثوب واحد" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ لیٹے اور کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ لیٹے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (حباب).
(٢) في [جـ، هـ، ط]: (نا).