حدیث نمبر: 1852
١٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن: في طين (١) المطر يصيب الثوب قال: إن شاء غسله، وإن شاء تركه، حتى يجف، ثم يفركه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے پوچھا گیا کہ اگر بارش کا کیچڑ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا اگر چاہے تو اسے دھولے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے، جب خشک ہوجائے تو کھرچ دے۔

حواشی
(١) زيادة في [ك]: (المراءة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1852
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1852، ترقيم محمد عوامة 1846)