مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18514
باب: سیدنا بریرہ کے شوہر کے بارے میں کہ وہ غلام تھے یا آزاد؟
ما قالوا في زوج (بريرة) كان حرا أو عبدا؟
حدیث نمبر: 18514
١٨٥١٤ - حدثنا حفص عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس قال: زوج بريرة (عبد) (١) أسود يقال له: مغيث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کے خاوند ایک سیاہ فام غلام تھے، ان کا نام مغیث تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (عبدًا).