مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18503

باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا

في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه

حدیث نمبر: 18503
١٨٥٠٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: له أن (ينفيه) (١) وإن كان رجلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ بچے کا انکار کرسکتا ہے خواہ وہ مرد بن چکاہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18503
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17867»