مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18488
باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
حدیث نمبر: 18488
١٨٤٨٨ - حدثنا حفص عن مجالد عن شريح قال: إذا أقر به أو هُنِئّ به أو أَوْلَم عليه فليس له أن ينتفي منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے بچے کا اقرار کرلیا، یا اسے بچے کی مبارک باد دی گئی، یا اس نے اس کی خوشی میں دعوت کی تو اس کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا۔