مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18481
باب: میاں بیوی کے لئے خلوت کی باتوں کوبیان کرنے کی ممانعت
في (الإخبار) ما يصنع الرجل (بامرأته) (و) المرأة (بزوجها)
حدیث نمبر: 18481
١٨٤٨١ - حدثنا مروان بن معاوية عن (عمر) (١) بن حمزة العمري قال: (حدثنا) (٢) عبد الرحمن بن سعد مولى لأبي سفيان قال: سمعت أبا (سعيد) (٣) ⦗٣١⦘ الخدري قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن من شر الناس عند اللَّه منزلة يوم القيامة الرجل يفضي إلى امرأته وتفضي إليه ثم ينشر سرها" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن بدترین لوگوں میں سے وہ شخص ہوگا جو اپنی بیوی سے ضرورت پوری کرے اور وہ اس سے ضرورت پوری کرے پھر وہ اس کے راز کو افشا کردے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (عمرو).
(٢) في [س، ز، هـ]: (نا).
(٣) في [ك]: (لعله سعيد).
(٤) فيه ضعف؛ عمر بن حمزة فيه ضعف، والحديث أخرجه مسلم (١٤٣٧)، وأحمد (١١٦٥٥).