مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة تجلس (حاسرة) عند (أبيها أو ابنها) باب: عورت کا اپنے بیٹے یا باپ کے ساتھ کھلے سر بیٹھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 18479
١٨٤٧٩ - حدثنا وكيع وابن مهدي عن سفيان عن أبي الزعراء عن عكرمة قال: مباشرة الرجل أمه (و) (١) أخته شعبة من الزنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کی جلد کا اپنی ماں یا بہن کی جلد کو چھونا زنا کا ایک شعبہ ہے۔
حواشی
(١) في [س، ز]: (أو).