مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18476
باب: اگر ایک آدمی کسی شخص سے یہ کہے کہ جب فلاں مہینہ آئے گا تو میں اپنی بیٹی سے تیری شادی کرادوں گا تو اس کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول للرجل: إذا جاء شهر كذا وكذا زوجتك ابنتي
حدیث نمبر: 18476
١٨٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عباد بن العوام عن (عمر) (٢) بن ⦗٢٩⦘ عامر قال: (سأل) (٣) الشعبي (رجل) (٤) فقال: رجل قال للرجل: إذا (مضى) (٥) شوال زوجتك ابنتي فقال: ليس هذا بنكاح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی آدمی سے کہا کہ جب شوال کا مہینہ گذر جائے تو میں نے اپنی بیٹی کا نکاح تجھ سے کردیا تو یہ نکاح نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، س، ك]: (أخبرنا).
(٢) في [س]: (عمرو).
(٣) في [س، ط، هـ]: (سألت).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٥) في [س]: (أمضى).